new for top

Bisleri tablet uses and side effects in Urdu

 Bisleri tablet uses and side effects. 


Bisleri tablet  یہ گولیاں ائرن ہائیڈرو اکسائیڈ پولی مالٹوز کمپلیکس اور فولڈ کیسز پر مشتمل ہوتی ہے  Iron Polymaltose + Folic Acid

Bisleri Tablet uses in urdu
Bisleri Tablet


چونکہ  ٹیبلٹ ائرن پر مشتمل ہوتی ہیں جو ائرن کی کمی والے افراد حاملہ خواتین مرد اور بچے بوڑھے سب کے لیے مفید ہے خاص کر حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لیے یہ ٹیبلٹ پریس کرائم کی جاتی ہے ائرن ایک اہم معدنیات ہے جو کہ جسم میں خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور جسم کو توانا اور صحت مند رکھتا ہے پریگننسی(حمل )میں خاص کر اس کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ پریگننسی میں ائرن کی طلب بڑھ جاتی ہے اس لیے حاملہ خواتین میں ائرن کی کمی کو دور کرنے کے لیے اس ٹیبلٹ کو پریفر  کیا جاتا ہے

Bisleri tablet contains iron hydroxide polymaltose complex and folded cases Iron Polymaltose + Folic Acid. This tablet is pressed for breastfeeding women. Iron is an important mineral that increases the production of red blood cells in the body and keeps the body energetic and healthy, especially during pregnancy. As the demand for iron increases during pregnancy, this tablet is preferred to treat iron deficiency in pregnant women.

اس کے علاوہ Bisleri Tablet یہ ان افراد کے لیے استعمال ہوتی ہے جن میں بہت جلد تھکاوٹ ہوتی اور کم توانائی ہوتی ہیں یہ طاقت کو

 بڑھا کے ان کی تھکاوٹ کو دور اور  توانائی میں اضافہ کرتی ہیں خون کی کمی کو پورا کرتی ہے اور جسم کو توانا اور صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے

In addition, Bisleri Tablet is used for people who get tired very quickly and have low energy. Helps to keep energetic and healthy.


اس کے علاوہ ان خواتین کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جن کا ماہواری اور حیض کی وجہ سے بہت سارا خون بہہ جاتا ہے 

  Bisleri Tablet کا استعمال  ان کو اس خون کی کمی کو  پورا کرتی ہے۔

Apart from this, it is also used for those women who have heavy bleeding due to menstruation and menstruation.

 Bisleri ٹیبلٹ عام طور پر بھی Bisleri  ٹیبلٹ کو کھا نا کھانے سے ایک یا دو گھنٹے پہلے لینا چاہیے اگر پیٹ خراب ہو تو اسے کھانا   کھانے  کے بعد لیا جاتا ہے اپ ہر دن اسے ایک ہی وقت میں اس گولی کو  آپ پانی کے بھرے ہوئے گلاس یا دودھ اور جوس کے ساتھ نگل لیں جہاں اسے چبا کر بھی کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ ٹیبلٹ چیویبل ہے  


Bisleri Tablet کے سائیڈ ایفیکٹس  

سٹومک اپ سیٹ پیٹ خراب ہو سکتا ہے معدہ اپسیٹ ہو سکتا ہے ڈائریا پیجز کا مسئلہ بن سکتا ہے

کونسٹیپیشن   قبض ہو سکتی ہے سٹومک گرام معدہ خراب ہو سکتا ہے اور الرجی کا مسئلہ بن سکتا ہے  

No comments:

Post a Comment