new for top

ایکوروی کھانسی کا شربت

ایکوروی کھانسی کا شربت

ایکوروی کھانسی کا شربت

اجزاے ترکیبی :ہر5ملی گرام میں موجوداجزاء

 :

آئی    وی لیف35ملی گرام۔۔۔تھائم20ملی گرام۔۔۔لکورائس20    ملی گرام۔۔۔واسیکا10ملی گرام

 ایکوروی کے اجزاء پھپھڑوں کے عام افعال بحال کرتے ہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں  کے عرقیات پر مشتمل ہےایکوروی کا شربت شوگرفری الکحل  اور غنودگی سے پاک ہے

شوگر فری ہونے کی وجہ سے ذبیطس کے مریضوں کے لیے مناسب ہے۔

علامت:  پھپھڑوں کے افعال کو مضبوط کرنے میں مدد کرتاہے