new for top

بلغم کیا ہے؟

 what is phlegm?

بلغم  کیا ہے؟

بلغم ایک       سیال رقیق مادہ            ہے جو کہ جسم کے اندر پھیپڑوں پر بنتا ہے      اس کے علاوہ یہ سنیے اور دماغ میں بھی پیدا ہوتا ہے اس کے عموماً چار رنگ ہوتے ہیں سفید رنگ

سبز رنگ مائل

پیلا رنگ

گلابی  سرخ رنگ 

بلغم کیوں پیدا ہوتا ہے؟

ایک صحت مند نارمل انسان دن میں 20 سے 30 ملی لیٹر بلغم بناتا ہے بلغم درحقیقت بکٹیریا سے بچاؤ کے لیے جسم کا دفاعی نظام تیار کرتا ہے اس کے علاوہ زیادہ بلغم کا بنانا اندرونی نظام میں کسی انفیکشن کا بھی پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے جیسے تپ دق یعنی ٹی بی کا اور دمے سانس کی بیماری

بلغم کسی بھی قسم کی الرجی اور ماحولیات آلودگی اور نامناسب خوراک کی بھی وجہ سے جسم کے اندر بنتا ہے۔

بلغم تین جگہ سے خارج ہو جاتا ہے ناک کے راستے ناک کو صاف کرنے سے اور منہ کے ذریعے کھانسےسے  پاخانے سے

بلغم کو باہر نکال دیا جائے تو اس کے ساتھ بکٹیریا بھی باہر نکل جاتا ہے اور اگر اس کو نگل لیا جائے تو پیٹ میں جاکر یہ پیٹ کی 
 
تزابیت کو ختم کرتاہے ہے۔